اتوار 11 جنوری 2026 - 21:13
ویڈیو/صوبۂ بوشہر ایران کے بابصیرت عوام کی فسادیوں سے بیزاری کے لیے زبردست ریلی؛ امریکہ و اسرائیل مردہ باد کی گونج

حوزہ/صوبۂ بوشہر ایران کے بابصیرت عوام نے آج ایک عظیم الشان ریلی نکال کر دشمنوں کے آلہ کار فسادیوں سے بیزاری اور انقلابِ اسلامی و رہبر معظم سے تجدید عہد کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے فضاء گونج اٹھی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha